اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی

کرنسی سمگلر کی روک تھام کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی۔

کرنسی سمگلر کی روک تھام کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایف بی آر کے مطابق قانون ابتدائی طور پر آرڈیننس کی شکل میں نافذ ہوگا۔

آرڈیننس کو بجٹ میں قانون کی شکل دے دی جائے گی۔
قانون کا مقصد کیش کورئیرز کے ذریعے کرنسی کی سمگلنگ روکنا ہے۔

کیش کورئیرز کیخلاف ایکشن ایف اے ٹی ایف کا ہدف ہے۔
کم وقت میں ہدف حصول کیلئے قانون پارلیمنٹ میں نہیں لایا جاسکتا۔

انسداد منی لانڈرنگ آرڈیننس 8 جنوری 2020 سے پہلے لائے جانے کا امکان ہے۔
ایف اے ٹی ایف کو 8 جنوری تک 150 سوالات کے جوابات کی رپورٹ دینا ہے۔

ایف اے ٹی ایف کے سوالات میں کرنسی سمگلنگ کی روک تھام کے سوال بھی موجود ہیں۔

%d bloggers like this: