مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 16 کان کنوں کی موت

حادثہ منگل کے روز دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر انلونگ کانٹی کے گوانگڈونگ کوئلہ کان میں پیش آیا۔

بیجنگ ,
چین کے صوبہ گوئیژو میں ایک کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے سولہ کان کنوں کی موت ہو گئی۔ مقامی حکام نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

ان کے مطابق یہ حادثہ منگل کے روز دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر انلونگ کانٹی کے گوانگڈونگ کوئلہ کان میں پیش آیا۔

ذرائع  کے مطابق کان میں دھماکے سے 16 کان کنوں کی موت ہو گئی۔ حادثے کے وقت 23 کان کن کام کر رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ سات دیگر کان کنوں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے

%d bloggers like this: