مئی 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، وزیراعظم کی اپوزیشن سے رابطوں کی ہدایت

وزیر منصوبہ بندی اسد قیصر ، وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی اور وزیر مملکت علی محمد خان بھی موجود ہیں۔

اسلام آباد:

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اور پرویز خٹک کو اپوزیشن سے رابطوں کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر غور کیلئے اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے بھی شرکت کی۔

وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر منصوبہ بندی اسد قیصر ، وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی اور وزیر مملکت علی محمد خان بھی موجود ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اہم معاملے پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے قانون سازی چاہتے ہی

%d bloggers like this: