مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیف آفیسر تونسہ میونسپل کمیٹی کے خلاف ملازمین کا احتجاج

تونسہ شریف..کلمہ چوک پرچیف آفیسر تونسہ میونسپل کمیٹی تونسہ کی معطلی تک احتجاج جاری ہے گا

تونسہ شریف(غضنفر عباس ہاشمی )چیف آفیسر تونسہ میونسپل کمیٹی خان محمد کا ماتحت ملازمین کے ساتھ رویہ انتہائی تضحیک آمیز ہوتا ہے . اہلکاروں کا الزام

تونسہ شریف …ٹی ایم او چھوٹے ملازمیںن کو سرعام ننگی ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں

تونسہ شریف …جس پر دلبرداشتہ متاثرہ ملازمین نے صبح سے دھرنا دے رکھا ہے .

تونسہ شریف..کلمہ چوک پرچیف آفیسر تونسہ میونسپل کمیٹی تونسہ کی معطلی تک احتجاج جاری ہے گا

تونسہ شریف .دھرنا کی قیادت ماما شفیق میانہ امداد حسین فیاض حسین فیاض احمد محمد وقاص محمد عرفان محمد رضوان غلام اکبر محمد عمران ریاض جمشید عصمت اللہ محمد طاہر بھٹہ عرفان مجید ودیگر اہلکار کر رہے ہیں …

%d bloggers like this: