مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سری لنکن بالر پربارہ ماہ کی پابندی

اکیلا دنن جایا کوغیرقانونی بالنگ ایکشن کی وجہ سے 12 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےاکیلا دنن جایا پر 12 ماہ کی پابندی  عائد کرنے کا فیصلہ سنا دیا گیاہے۔

سری لنکن بالر اکیلا دنن جایا پر بالنگ کرانے کیلئے  12 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 

اکیلا دنن جایا کوغیرقانونی بالنگ ایکشن کی وجہ سے 12 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےاکیلا دنن جایا پر 12 ماہ کی پابندی  عائد کرنے کا فیصلہ سنا دیا گیاہے۔ 

اس دوران سری لنکن آل راؤنڈر انٹرنیشنل مقابلوں میں بالنگ نہیں کراسکیں گے۔دنن جایا کاایکشن گرشتہ ماہ نیوزی لینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے دوران رپورٹ ہوا تھا۔ 

چنئی کی بائیومکینک لیب میں دنن جایا کے ایکشن کا تجزیہ کرایا گیاجس میں دنن جایا کا ایکشن غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ 

%d bloggers like this: