
کروڑ لال عیسن :چوپال کلچرل اینڈ لٹریری فورم دی سلور جوبلی
کروڑ لال عیسن اچ مہان سرائیکی شاعر،کہانی کار اشولال فقیر دی سرپرستی اچ چوپال کلچرل اینڈ لٹریری فورم دی سلور جوبلی

کروڑ لال عیسن اچ مہان سرائیکی شاعر،کہانی کار اشولال فقیر دی سرپرستی اچ چوپال کلچرل اینڈ لٹریری فورم دی سلور جوبلی

ڈاکٹر اشو لال صاحب اپنی شاعری میں معانی آفرینی پیدا کرنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ ڈاکٹر اشو لال صاحب فکر اور فن کی حدود سے واقف شاعر ہیں اس لیے انکا کلام مؤثر اور دل موہ لینے والا ہے۔
.سندھ ساگر نال ہمیشاں ،کاں وسوں دا پکھی ہے تے چھیڑو ہتھ نہ مُلی نامور سرائیکی شاعر ، کہانی کارسئیں اشولال دیاں شاعری دیاں جگ مشہور کتاباں ہن ۔ انہاں سرائیکی نثر خاص طور کہانی ،اتے ناول تے وی کم کیتے۔ سندھ ساگر نال ہمیشاں اچوں کجھ نظماں ڈیلی سویل دے قارئین تے ناظرین دی نذر

اشو کا سیاسی شعور ہمیں آفاقی بلندی پر نظر آتا ہے۔ انھوں نے ایک طرف تو "چار اپریل ” جیسی معرکہ آرا نظم تخلیق کی تو دوسری طرف "مارشل لا ” جیسی شاہکار نظم پیش کی جس میں ہمیں ان کا فن و فکر آفاقی بلندیوں پر نظر آتا ہے. اس نظم سے یہ بات واضح ہوتی ہے کے یہاں کا مقامی باشندہ ہمیشہ ظلم کے آگے سینہ سپر ہو کر کھڑا ھے۔ اشو لال اپنی تخلیقات کے ذریعے یہاں کے مقامی لوگوں کی آواز بنتے دکھائی دیتے ہیں.

”لافانیت“ دا ادراک لارڈ بدھ دے لفظاں اِچ ڈکھ اِچ نشابر تھیندے اَتے سرائیکی کافی ایندا سبھ توں اُتم خیال ہے جو مونجھ ‘ ڈکھ ‘ درد ‘ وِچھوڑا ‘ کہیں تہذیب راہیں تربیت دا پہلا درس اِن۔

’ان حالات میں اگر مجھے کہا جائے کہ میں کسی ایسے صدر اور وزیر اعظم سے جا کر ایوارڈ لوں جس کو میرا نام بھی نہیں پتا اور یہ بھی نہیں پتا کہ میں کیا کہتا ہوں، تو یہ مجھے کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہے۔‘

ڈاکٹر اشو لال جو کہ 13 اپریل 1959 میں محمد اشرف کے نام سے پیدا ہوئے، بعد ازاں انہوں نے والدہ کی جانب سے عطا کردہ نام اشو لال اپنایا نے ایوارڈ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے سرائیکی میں کی گئی پوسٹ میں لکھا کہ ان کا انکار ایوارڈ لینے سے زیادہ اہم ہے کیوں کہ ان کی چالیس سالہ ادبی سرگرمیاں ہیں ان کا انعام ہیں اور یہ کہ وہ بریکٹ میں نہیں رہنا چاہتے۔

سرائیکی وسوں دے مہان شاعر سئیں اشولال دا شعری مجموعہ ’’جال منوتی ‘‘ڈیلی سویل دے قارئین دی نذر

ناں تاں اوندا غلام شاہ ھا پر وستی آلے سارے اوکوں شاہ سئیں آھدے ھن تے او وی جواب اچ ہر کہیں کوں جی سئیں جی سئیں ڈو ترے دفعہ ضرور آہدا ہا ۔ تہوں ٻالاں اوندی چڑھ بݨا گھدی چاچا جی سئیں۔

سرائیکی وسوں دے مہان شاعر سئیں اشولال دا شعری مجموعہ ’’کاں وسوں دا پکھی اے ‘‘ڈیلی سویل دے قارئین دی نذر