ایران نے کورونا سے نمٹنے کےلیے غیر ملکی امداد مسترد کردی،
مشیرِوزیر صحت کہتے ہیں ایرانی عوام اور فوج کے تعاون سے ہم کورونا پر قابو پالیں گے،
ہمیں کسی غیرملکی امداد کی ضرورت نہیں،
خبرایجنسی کے مطابق، امداد کی پیشکش فرانسیسی فلاحی ادارے کی جانب سے کی گئی تھی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس