معروف بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو نوکری سے فارغ کیوں کیا گیا وجہ سامنے ا گئی ۔۔۔مودی سرکار کے کالے قانون کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں منجریکر کو کمنٹری پینل سے فارغ کر دیا گیا
مودی سرکار کا کالا قانون اور بھونڈی حرکتیںْ۔۔۔شہریت بل کے خلاف آواز کیوں اٹھائی ۔۔سنجے منجریکر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
سنجے منجریکر انڈیا اور ساوتھ افریقہ سیریز میں کمنڑی پینل کا حصہ نہ تھے اور نہ ہی ائی پی ایل 2020 کے کمنٹری پینل کا حصہ تھے ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سنجے منجریکر کے کام سے خوش نہ تھا
گرہیں کھلیں تو پتا چلا کہ سنجے منجریکر کو نوکری سے فارغ کرنے کی اصل وجہ سنجے منجریکر کا بھارتی کالے قانون کے خلاف آواز اٹھانا ہے سنجے منجریکر جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا کے بھی ہم آواز ہوئے
بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لئے شہریت کے نئے قانون متعارف کروائے گئے ہیں،بھارت کے ایسے فیصلوں کے خلاف بھارت کے اندر سے کئی تحریکیں جنم لے رہی ہیں جس کا مودی سرکار کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری