نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماسک پہننے کے باوجود چہروں کی شناخت ممکن ہوگئی

چینی کمپنی نے پہلی مرتبہ ایسی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ماسک پہنے ہوئے چہرے کی بھی شناخت کر سکے گی

ماسک پہننے کے باوجود چہروں کی شناخت ممکن ہوگئی، چینی کمپنی نے پہلی مرتبہ ایسی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ماسک پہنے ہوئے چہرے کی بھی شناخت کر سکے گی

کرونا وائرس کے سبب چین میں ان دنوں زیادہ تر شہری ماسک لگائے رہتے ہیں۔ جدید ٹيکنالوجی کی مدد سے لوگوں کی شناخت ہوسکے گی،

ماسک لگائے چہروں کی شناخت کے لیے ڈیٹا بیس میں شامل چینی شہریوں کی پہلے سے موجود تصاویر کو استعمال کیا جائے گا۔

پہلی تصاویر اور ماسک والی تصاویر کے موازنے سے شہریوں کی شناخت کرنے میں آسانی ہو گی۔

نئی ٹیکنالوجی تيس افراد کے ہجوم میں ایک سیکنڈ کے اندر ہی ہر فرد کی شناخت کرسکتی ہے۔

About The Author