اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

فلسطین کے تیل و گیس پر اسرائیلی ڈاکا۔۔۔||وسعت اللہ خان

اس وقت بھی فلسطینی اتھارٹی کا بجٹ اور محصولات و کسٹمز ڈیوٹی کی آمدنی اسرائیل جمع کر کے فلسطینی اتھارٹی کو دیتا ہے۔ مگر اقوامِ متحدہ کے ادارے انکٹاڈ کا کہنا ہے کہ دو ہزار سات سے دو ہزار سترہ کے درمیان اسرائیل نے ٹیکسوں اور محصولات کی مد میں ساڑھے چار ارب ڈالر فراہم کیے اور اڑتالیس ارب ڈالر غتر بود کر لیے۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: