اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ ہائیکورٹ کا گٹکے پر پابندی کا حکم برقرار، تحریری فیصلہ جاری

آئی جی سندھ کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی

سندھ ہائیکورٹ کا گٹکے پر پابندی کا حکم برقرار، تحریری فیصلہ جاری

آئی جی سندھ کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی

محکمہ داخلہ سندھ ترامیم کاجائزہ لےمحکمہ قانون کوبھیجےگا،تحریری فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ سمیت فریقین کونوٹسز جاری کردیئے

گٹکےمین پوری پرپابندی سےمتعلق قانون میں ترمیم کوترجیحی بنیادوں پردیکھیں ،عدالت

سندھ کےدیگرڈسٹرکٹس میں پابندی سے متعلق عمل درآمد نہیں کیا جارہا ہے،تحریری فیصلہ

آئی جی سندھ دیگرڈویژن کےڈی آئی جیزکوپابندی کےاحکامات پرعملدرآمدیقینی بنانےکاحکم دیں،عدالت

گٹکے میں پوری جیسے مہلک اشیاء کا ہمارے معاشرے سے ختم کرایا جائے ،سندھ ہائیکورٹ

گٹکے مین پوری ہماری نوجوان نسل کے رگوں میں دوڑ رہی ہے ،سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم

%d bloggers like this: