اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

فضائی آلودگی مسئلہ نہیں پھانسی کا پھندہ ہے۔۔۔||وسعت اللہ خان

اگر کسی پالیسی ساز کو یہ غلط فہمی ہے کہ کھڑکیاں بند کرنے اور اے سی چلانے سے اس پر فضائی آلودگی اثرانداز نہیں ہو گی تو اسے نوید ہو کہ اس کا یہ لائف اسٹائل اتنا ہی بڑا پھانسی کا پھندہ ہے جتنا بڑا پھندہ اس وقت دھواں دھار سڑک پر چلنے والے انسان کے گلے میں پڑا ہوا ہے۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: