اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ 8 کے لاہور میں 09 میچز

لاہور میں ساڑھے 7 ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی پر مامور ہوں گے

پاکستان سپر لیگ آٹھویں ایڈیشن کے لاہور میں نو میچز کھیلے جائیں گے

،، میچز کے دوران ساڑھے سات ہزار پولیس اہلکار حفاظتی ذمہ داری نبھائیں گے۔۔۔

پی ایس ایل کے لاہور میں ہونیوالے میچز کے انتظامات سے متعلق کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، پی سی بی، پولیس

، ایل ڈبلیو ایم سی، ایم سی ایل، لیسکو و دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی، اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ

سکیورٹی انتظامات کے لئے ساڑھے سات ہزار پولیس اہلکار فرائض سرانجام دیں گے، مرکزی کنٹرول روم قذافی میں ہو گا

، اضافی تین سو چھیانوے کیمرے لگیں گے، چھبیس فروری سے قبل ٹیمیں لاہور پہنچ رہی ہیں

، ائرپورٹ اور رہائشوں پر سکیورٹی انتظامات فائنل ہو چکے، پی ایس ایل کے لاہور میں نو میچز کھیلے جائیں گے

، جبکہ فائنل میچ انیس مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔۔۔

پاکستان سپر لیگ 8 کے لاہور میں 09 میچز

لاہور میں ساڑھے 7 ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی پر مامور ہوں گے

مرکزی کنٹرول روم قذافی میں ہو گا، اضافی 396 کیمرے لگیں گے
26

فروری سے قبل ٹیموں کی لاہور آمد کا آغاز ہو گا

ائرپورٹ اور رہائشوں پر حفاظتی انتظامات مکمل

%d bloggers like this: