اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر||وسعت اللہ خان

مصر اور پاکستان میں فوج نے خود کو ایک متبادل اقتصادی قوت کے طور پر  مضبوطی کے ساتھ گاڑا ہوا ہے۔ دونوں ممالک میں سیاسی طبقے کا ایک حصہ فوجی حاشیہ نشینی کا مرہونِ منت ہے۔ مصر میں جنرل عبدالفتح السیسی کی سویلین بھیس میں فوجی آمریت کی آہنی گرفت خلیجی ڈالرز اور امریکی و اسرائیلی و یورپی آشیر واد کے سبب بظاہر  مستحکم ہے۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: