بہاولنگر سےصاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی کی رپورٹ
بہاولنگر ٹریفک حادثہ
تھانہ صدر چشتیاں کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم
حادثے میں میں ایک شخص جاں ایک زخمی ریسکیو ذرائع
لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی شناخت محمد اسلم کے نام سے ہوگئی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بہاولنگر ۔
چشتیاں روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم ۔ریسکیو ذرائع
حادثے میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ایک کی حالت نازک ۔ ریسکیو ذرائع
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
یہ بھی پڑھیے
متوازن وفاق اور وسائل پر اختیار کےلئے سرائیکی سرگرم کارکنوں اور طلبہ تنظیموں کی’ سرائیکی صوبہ ریلی کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نفری لیجانےوالی گاڑی کے قریب دھماکہ،5افراد شہید،21زخمی
ڈیرہ غازی خان کی خبریں