مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی کارروائی

ملزمان کو ہری پور، بٹگرام ،حویلیاں سے گرفتار کیا گیا

پشاور،ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی کارروائی

سیکورٹی اداروں کے خلاف توہین آمیز ریمارکس سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،ایف آئی اے کے مطابق

ملزمان کو ہری پور، بٹگرام ،حویلیاں سے گرفتار کیا گیا

ملزمان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران سوشل میڈیا اکاونٹس بنائے

گرفتار ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت 3 مقدمات درج

%d bloggers like this: