مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

تاریخ ساز گوربی بھی مر گیا||وسعت اللہ خان

دو ہزار تین میں مجھے کیلیفورنیا کی سان ہوزے یونیورسٹی سے صحافتی تعلیم کا وظیفہ مل گیا۔ واپسی پر میں ایسوسی ایٹڈ پریس نیوز ایجنسی سے منسلک ہو گیا۔ کچھ ہی عرصے بعد مجھے ماسکو منتقل ہونا پڑا کیونکہ ازبکستان میں اسلام کریموف نے اسٹالن کی طرز پر مخالفین کا قلع قمع شروع کر دیا تھا۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: