مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی کوہ پیماء سرباز خان نے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلندی رکھنے والی دس چوٹیوں کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلندی رکھنے والی دس چوٹیوں کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں

سرباز خان نے نیپال میں موجود تیسری بلند ترین چوٹی کنگ چین جنگا کو بھی سرکرلیا ہے۔

پاکستانی کوہ پیماء سرباز خان نے تاریخ رقم کر دی۔ سرباز خان آٹھ ہزار سے زائد دس چوٹیوں کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔

بتیس سالہ سرباز خان نے نیپال میں موجود تیسری بلند ترین چوٹی کنگ چین جنگا کو سر کرلیا۔

سرباز خان کنگ چین جنگا کو سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔

کنگ چین جنگا کو ایک روز قبل شہروز کاشف نے بھی سر کیا تھا۔

دس چوٹیوں کو سر کرنے والے سرباز خان اب مکالو کو سر کرنے کے مشن پر روانہ ہونگے

%d bloggers like this: