مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

لیڈر کا صرف ایماندار ہونا کافی نہیں|| وسعت اللہ خان

جب تک حکمران بیساکھیوں پر ہے تب تک اسے سو میٹر کا چیمپیئن بننے کا خواب نہیں دیکھنا چاہیے اور جب وہ ایک بااختیار حکمران بن جائے اور لوگوں کی زندگی اور مستقبل کا فیصلہ اس کے ہاتھ میں ہو تو اسے ہر وقت صبح شام دیکھنا چاہیے کہ کہیں کرسی کا خوشامد انگیز نشہ اس کے فیصلوں پر تو اثر انداز نہیں ہو رہا۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: