اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں پندرہ سو سے زائد وارداتیں ریکارڈ

ڈاکوئوں نے ڈکیتی، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں شہریوں کو کروڑوں روپے سے محروم کردیا

لاہور

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں پندرہ سو سے زائد وارداتیں ریکارڈ ہوئیں

ڈاکوئوں نے ڈکیتی، چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں شہریوں کو کروڑوں روپے سے محروم کردیا

ساتویں رمضان المبارک میں جرائم پیشہ افراد نے دو سو بتیس افراد کو نشانہ بنایا ، پولیس

ریکارڈ کے مطابق

چھٹے رمضان المبارک کے روز جرائم کی دو سو پچپن وارداتیں ریکارڈ ہوئیں

 پانچویں رمضان المبارک کے روز مختلف تھانوں کی حدود میں دو باسٹٓھ وارداتیں ہوئیں،

چوتھے رمضان المبارک کے روز شہرمیں دو سو اکسٹھ وارداتیں رجسٹرڈ ہوئیں،

تیسرے روزے شہر سے جرائم پیشہ افراد نے دو سو آٹھ وارداتوں میں لاکھوں کا سامان لوٹ لیا،

دوسرے رمضان المبارک کے روز مختلف تھانوں میں ڈیڑھ سو سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے

یکم رمضان المبارک کے روز شہرمیں ایک سو ستر سے زائد وارداتیں ریکارڈ ہوئیں

شہر سے رواں سال کے دوران ستر سے زائد گینگز کے ڈیڑھ سو سے زائد ارکان کو گرفتارکیاگیا

%d bloggers like this: