مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بارکھان شہر کے قریب دھماکہ ایک نوجوان جانبحق

دھماکہ علاقہ جاگن کے کچہ راستہ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا پولیس زراٸع

بارکھان شہر کے قریب دھماکہ ایک نوجوان جانبحق دھماکہ علاقہ جاگن کے

کچہ راستہ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا پولیس زراٸع کے مطابق

بارکھان شہر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ جس میں نوعمر جوان جانبحق ہوگیا

جو گائے کو شہر لے کر آرہا تھا بارودی سے ٹکرا گیاپولیس زراٸع

نوجوان کو شدید زخمی حالت میں مقامی لوگوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جبکہ نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

ہسپتال میں ڈاکٹرز عملہ نہ ہونے کی وجہ سے عوام نے توڑ پھوڑ کی اور ہسپتال کی کرسیاں اور دیگر سامان روڈ پر لا کر آگ لگادی

اور ہسپتال کے شیشے اور کھڑکیاں بھی توڑی اور ورثا نے نعش روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا جوکہ

اس وقت بھی جاری ہے پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے

اور جائے واقع پر بھی پولیس پہنچی ہوئی ہے پولیس ذرائع

%d bloggers like this: