مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات|| وسعت اللہ خان

عراق میں بظاہر پارلیمانی ڈھانچہ کام کر رہا ہے مگر انتخابی عمل پر سے عام عراقی کا یقین اٹھتا جا رہا ہے اور بڑھتی ہوئی اقتصادی ناہمواری، فرقہ وارانہ و نسلی امتیاز اور طبقاتی بدظنی سے پیدا ہونے والے احتجاج کا جواب اسٹیبلشمنٹ سختی سے دینے کی عادی ہے۔ یہ صورت حال کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: