اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

کرپشن امریکا سے سیکھئے|| وسعت اللہ خان

دو ہزار دس تک مشن اسینشل کے فراہم کردہ سات ہزار مترجم مختلف امریکی یونٹوں کے ساتھ کام کر رہے تھے۔ دو ہزار بارہ کے ایک سال میں کمپنی نے پینٹاگون کو آٹھ سو ساٹھ ملین ڈالر کی بلنگ کی۔ اس سے اندازہ ہو سکتا ہے کہ دو ہزار سات سے بیس تک کمپنی نے کتنا کمایا ہوگا اور اس میں سے کتنا مترجموں کو تنخواہ کی شکل میں دیا ہو گا۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: