مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ارکان ہلاک

ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ کے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بلال گینگ کے 2 ارکان ہلاک ہوگئے۔۔۔۔

ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ کے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔۔۔

آئی جی نے زخمی اہلکاروں اورپولیس ٹیم کےلیے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔۔

ایف ایٹ سیکٹرمیں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہورہے تھے۔۔۔

پولیس نے تعاقب کیا جس پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی۔۔۔

اے ٹی ایس کا جوان پرویزخان زخمی ہوگیا۔۔

پولیس نے ڈکیت گینگ کا پیچھا کیا تو وہ بحریہ ٹائون فیزایٹ کے ایک گھرمیں محصورہوگئے۔۔

پولیس نے گھرکو گھیرے میں لیا تو ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی۔۔

مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔۔۔2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔۔

دوسری جانب آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے اسپتال میں زخمی اہلکاروں کی کی عیادت کی۔۔

شدید زخمی جوان کے لئے 5 لاکھ روپے جبکہ دیگر 2 زخمی اہلکاروں کے لیے تین۔

تین لاکھ روپے اور پولیس ٹیم کےلیے ایک،ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔

%d bloggers like this: