مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

نقص چھری میں ہے یا استعمال کرنے والے میں؟|| وسعت اللہ خان

اب تک کی واحد مثبت مثال جنوبی افریقہ کی ہے۔جس کی تحویل میں انیس سو نوے کی دہائی تک چھ جوہری ہتھیار تھے۔نیلسن منڈیلا کے صدر بننے کے بعد جنوبی افریقہ کا عسکری جوہری پروگرام ختم کر دیا گیا اور جوہری عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے ( این پی ٹی ) پر دستخط کر دیے گئے۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: