اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعلی پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم

لاہور:

وزیر اعلی عثمان بزدار کا لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ

وزیراعلی عثمان بزدار  سٹاف افسر، سکیورٹی آفیسر اور آفیشل فوٹوگرافر و کیمرہ مین کوبھی

ساتھ لے کر نہ گئے

وزیراعلی عثمان بزدار نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور اکیلے ہی بعض علاقوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فیروز پور روڈ،ٹاؤن شپ،جوہر ٹاؤن،گارڈن ٹاؤن،فیصل

ٹاؤن،کالج روڈ،اکبر چوک اوردیگر علاقوں میں صفائی کے انتظامات مشاہدہ کیا

وزیر اعلی عثمان بزدار بعض علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہتر نہ ہونے پربرہم

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم
صفائی کی صورتحال کے بارے کچھ عرصے سے شکایات مل رہی تھیں۔

صفائی انتظامات کا خود جائزہ لیا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا- عثمان بزدار

صفائی کے پلان کی ڈیلی مانیٹرنگ کی جائے

متعلقہ حکام لاہور شہر کو صاف کرنے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں

شہریوں کو صاف ستھرا ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے

%d bloggers like this: