اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ

پنجاب میں 23 ستمبر سے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھل سکیں گی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی ہے۔

پنجاب میں 23 ستمبر سے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھل سکیں گی

اور صرف اتوار کو بند رہیں گی۔ صوبے میں مزارات بھی کھل جائیں گے۔

اِن ڈور ڈائننگ 50 فیصد ویکسی نیٹڈ افراد کے ساتھ رات 12 بجے تک ہوگی۔

صوبے میں سنیما گھروں پر پابندی برقرار رہے گی

ہر قسم کے کانٹیکٹ اسپورٹس فیسٹیولز اور سماجی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی

جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کی گنجائش سے چلے گی۔

%d bloggers like this: