اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، سرگودھا، میانوالی، جہلم اور پنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور بارش ہوئی۔

بارش کے باعث بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جس سے لوگوں کو

مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب بلوچستان کے علاقے ژوب میں بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے

چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔ مختلف گلی اور محلوں میں سیلابی پانی داخل ہونے

کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔

%d bloggers like this: