مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امتحانات نہ لیے تو جو بچے پڑھ رہے ہیں وہ بھی تیاری چھوڑ دینگے، شفقت محمود

امتحانات نہيں لیں گے تو جو بچے پڑھ رہے ہيں وہ بھی تیاری چھوڑ دیں گے۔

اسلام آباد

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ امتحانات نہيں لیں گے

تو جو بچے پڑھ رہے ہيں وہ بھی تیاری چھوڑ دیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ

سستی شہرت کے لیے مطالبہ کیا گیا کہ امتحانات ملتوی کردیے جائيں۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد

وفاق تعلیم سے متعلق صوبوں کواحکامات نہيں دے سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افسوس اپوزیشن نے جانتے بوجھتے بچوں کے مستقبل پر سیاست کی۔

انہوں ںے کہا کہ متفقہ فیصلوں کے خلاف سیاست کی مذمت کرتا ہوں۔

%d bloggers like this: