مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایرانی فوج کے لڑاکے طیارے کی ایجیکٹر سیٹس کھلنے سے 2 پائلٹ جاں بحق

پائلٹ اور کو پائلٹ کی سیٹیں طیارے سے باہر نکل آئیں

ایرانی فوج کے لڑاکے طیارے کی ایجیکٹر سیٹس کھلنے سے 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے

 دزفول ائیربیس پر ایک ایرانی ایف 5 لڑاکا طیارے کے ٹیک آف سے پہلے ہی ایجیکٹر سیٹس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی

پائلٹ اور کو پائلٹ کی سیٹیں طیارے سے باہر نکل آئیں

جس سے پائلٹس کا سر ہینگر روف سے ٹکرا گیا

دونوں پائلٹس حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔

%d bloggers like this: