اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے کا سیاحت کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل

تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی کراچی سے اسکردو کی پرواز لینڈ کر گئی

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے کا سیاحت کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل

پی آئی اے نے کراچی سے اسکردو کی پروازوں کا آغاز کردیا

تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی کراچی سے اسکردو کی پرواز لینڈ کر گئی

ایئر بس 320 میں 178مسافر اور عملے 8 افراد شامل تھے

پرواز پی کے 6544 کو کیپٹن قاسم قادر اور کیپٹن مہدی نے آپریٹ کیا

7ہزار فٹ بلندی پر واقع اسکردو ایئرپورٹ کا شمار دنیا کے بلندترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے

پی آئی اے سیاحت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، ایئر مارشل ارشد ملک

%d bloggers like this: