اپریل 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اپنی مسیحی دوست ریچل کے نام ایک خط!||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

علم نہیں کہ تمہارے ہجرت کر جانے میں اس عنصر کا کتنا عمل دخل تھا لیکن بالآخر تم پاکستان چھوڑ کر چلی ہی گئیں۔ تم رخصت تو ہو گئیں مگر تمہاری مٹی تو پاکستانی تھی سو تم نے دیار غیر میں بھی اپنے ہم وطنوں سے تعلق بنانا چاہا یہ سوچتے ہوئے کہ شاید سوچ کچھ مختلف ہو۔

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: