اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حلقہ این اے 249 بلا شیر اور تیر آمنے سامنے کڑا مقابلہ|| فہمیدہ یوسفی

مجموعی ووٹرز 3 لاکھ 39 ہزار 935 مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 1 ہزار 656 خواتین ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 37 ہزار 935  یہ ہے کراچی کا حلقہ این اے 249 جہاں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونیوالی نشست پر آج ضمنی الیکشن ہورہاہے

فہمیدہ یوسفی 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

%d bloggers like this: