اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل 6 کے دوران بڑے پیمانے پر جوا کھیلے جانے کا انکشاف

میچز پر جوا کھیلنے والے تین جواری سپر ہائی وےکے قریب سے گرفتار

کراچی میں پی ایس ایل 6 کے دوران بڑے پیمانے پر جوا کھیلے جانے کا انکشاف

سندھ پولیس کے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کے جوئے کےاڈوں پر چھاپےپی ایس ایل

میچز پر جوا کھیلنے والے تین جواری سپر ہائی وےکے قریب سے گرفتار

گرفتارافرادکا انٹرنیشل جواریوں اور میچ فکسزر سے رابطوں کا انکشاف،ایس ایس پی

جوے باز الطاف عرف بھوت،صابر اور فرحان کو گرفتار کیا گیا،ایس ایس پی حیدر رضا

میچ فکسرز اور جوئے کے مزید 3نیٹ ورک بھی سامنے آگئے، ایس ایس پی ایس آئی یوکادعویٰ

سٹے باز عامر کایا اسلام آباد، بھائی انیس کایا کراچی میں سرگرم

دھوارجی کالونی کراچی کا سٹے باز عامر عرف آلو بھی نیٹ ورک چلانے میں مصروف ہے،پولیس

جواریوں کے ساتھیوں میں وقاص چکلی،شعیب شہ بارہ اور اقبال چاکلیٹ شامل،ایس ایس پی حیدر رضا

گزشتہ دنوں نیشنل اسٹیڈیم سے بھی دو مبینہ سٹے بازوں کو حراست لیا گیا تھا،
زیر حراست ملزم کراچی اور اسلام آباد کے میچ پر جوا کھیل رہے تھے،

%d bloggers like this: