اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چودھری شجاعت حسین پاکستان مسلم لیگ کے بلامقابلہ مرکزی صدر منتخب

وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ بلامقابلہ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ منتخب

لاہور

چودھری شجاعت حسین پاکستان مسلم لیگ کے بلامقابلہ مرکزی صدر منتخب۔

وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ بلامقابلہ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ منتخب۔

مرکزی الیکشن کمیشن کے اجلاس کی صدارت جہانگیر اے جھوجھہ ایڈووکیٹ نے کی۔

ممبران الیکشن کمیشن چوہدری امتیاز احمد رانجھا سابق ایم پی اے، محترمہ فرخ خان ایم این اے جناب رانا

خالد منظور اور جناب میاں عمران مسعود سابق صوبائی وزیر تعلیم تھے۔

پانچوں صوبوں کی صوبائی تنظیموں نے نومنتخب صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین پر بھر

پور اعتماد کا اظہار کیا۔

صوبائی تنظیمیں ہر سطح پر مسلم لیگ کو فعال اور منظم کریں۔چودھری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ کوقعال، مضبوط اور منظم بناکر ہی پاکستان کا استحکام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ چودھری شجاعت حسین

ملک میں اس وقت غریب آدمی کے حالات مایوس کن ہیں۔ چودھری شجاعت حسین

حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ملک میں تمام بڑے منصوبے دو تین سال کیلئے معطل کردیں۔ چودھری

شجاعت حسین
غریب اور عام آدمی کی فلاح و بہبود اوران کی حالت کو بہتربنانے کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں۔

چودھری شجاعت حسین

صوبہ سندھ کے صوبائی الیکشن میں محمد طارق حسن صدر اور کنور ارشد خان جنرل سیکرٹری منتخب۔

صوبہ بلوچستان کے صوبائی پارٹی الیکشن میں سعید الحسن مندوخیل صد راور ایس آر ناصر صوبائی

عمران خان کے ساتھ اتحاد بغیر کسی لالچ کے ملک و قوم کے مفاد میں کیا،چودھری شجاعت

جنرل سیکرٹری منتخب۔

صوبہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی پارٹی الیکشن میں محبوب اللہ جان سابق ایم این اے صدر اور وجیع

الزمان خان سابق ایم پی اے جنرل سیکرٹری منتخب۔

گلگت بلتستان کے صوبائی پارٹی الیکشن میں اسد اللہ خان ایڈووکیٹ صدر اور آصف احمد قریشی جنرل

سیکرٹری منتخب۔

اسلام آباد کیپیٹل کیلئے رضوان صادق صدر اور چوہدری محمد جہانگیر جنرل سیکرٹری منتخب۔

%d bloggers like this: