مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹانک کے علاقہ کوٹ کٹ کے گاوں کی عوام نے پولیو پلانے سے انکار کردیا

ٹانک ضلع میں پانچ روزہ پولیو مہم جاری ہے اہلیان نے پولیو مہم کا بائیکارٹ کردیا

ٹانک کے علاقہ کوٹ کٹ کے گاوں کی عوام نے پولیو پلانے سے انکار کردیا

ٹانک ضلع میں پانچ روزہ پولیو مہم جاری ہے اہلیان نے پولیو مہم کا بائیکارٹ کردیا

ٹانک 2002 میں سیلاب کی وجہ سے ہمارے علاقے کی پل ٹوٹ گی تھی اس وجہ سے پولیو کا بائیکارٹ کیا علاقہ مکین

ٹانک تب تک پولیو کا باٹیکاٹ ہے جب تک پل تعمیر نہیں ہوجاتا علاقہ مکین

%d bloggers like this: