مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی نے عمراکمل کی اپیل پر سماعت تیرہ جولائی کو مقررکردی

سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر کیس کی سماعت کریں گے

پی سی بی نے عمراکمل کی اپیل پر سماعت تیرہ جولائی کو مقررکردی

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر کیس کی

سماعت کریں گےکرکٹر عمراکمل کی اپیل پر سماعت ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں ہوگی

، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے گیارہ جون کو

مقررہ سماعت مؤخر کردی تھی

پی سی بی ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس (ر) فضلِ میراں چوہان نے دو مختلف مواقع پر اینٹی کرپشن کوڈ کی شق 2.4.4 کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر تین سال کی پابندی عائد کی تھی

عمر اکمل نے پی ایس ایل سیزن فائیو کے شروع ہونے سے قبل مشکوک افراد سے

رابطوں سے متعلق پی سی بی اینی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ نہیں کیا تھا ۔

%d bloggers like this: