مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت کے بعد امریکا میں بھی چینی ایپس پر پابندی عائد

پابندی کی زد میں ٹک ٹاک ایپ بھی آئے گی

بھارت کے بعد امریکا میں بھی چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کی منصوبہ بندی

پابندی کی زد میں ٹک ٹاک ایپ بھی آئے گی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا فوکس نیوز کو انٹرویو

امریکا چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کا سنجیدگی سے سوچ رہا ہے ، پومپیو

امریکا میں 2020 کے پہلے تین ماہ میں 315 ملین افراد نے ٹک ٹاک ایپ ڈاون لوڈ کی، خبر ایجنسی

%d bloggers like this: