اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس کے لڑاکا طیاروں نے امریکی جہاز کو بحیرۂ روم میں روک لیا

روسی بحری حکام کے مطابق بحیرۂ روم پر پرواز کے دوران امریکہ اور روس کے طیارے آمنے سامنے آ گئے تھ

روس کے لڑاکا طیاروں نے امریکی جہاز کو بحیرۂ روم میں روک لیا۔

امریکی بحریہ نے 2 روسی ایس یو 35 لڑاکا طیاروں کے ذریعے بحیرۂ روم میں امریکی بحریہ کے P-8A پوسائیڈن جہاز کو روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق روسی بحریہ کے حکام کا کہنا ہے کہ

امریکی جہاز کا بحیرۂ روم کے مشرق میں داخلہ غیر محفوظ تھا، روسی بحری حکام کے مطابق بحیرۂ روم پر پرواز کے

دوران امریکہ اور روس کے طیارے آمنے سامنے آ گئے تھے،

روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی طیارے کو گھیر کر پیچھے ہٹا دیا۔

بحیرۂ روم میں امریکی جہاز کو روکنے کا یہ 2 ماہ میں تیسرا واقعہ ہے،

اس سے قبل اپریل میں اسی نوعیت کے 2 واقعات پیش آ چکے ہیں۔

%d bloggers like this: