مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جون سے بیرون ممالک سے برطانیہ آنے والوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا

قرنطینہ کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا جائے گا

جون سے بیرون ممالک سے برطانیہ آنے والوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا،

برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ قرنطینہ کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ کیا جائے گا۔

نیوز کانفرنس کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ پابندیوں کا خیال رکھنے کی یقین دہانی نہ کرانے والوں کو داخلے سے روک دیا جائے گا۔

جبکہ نئی پابندیوں کا اطلاق ٹرین اور فیری کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں پر بھی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ میڈیکل پروفیشنل اور ایگریکلچرل ورکرز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔

%d bloggers like this: