مئی 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لوگوں کو گھروں میں بند رکھنے کیلئے چڑیل باہر نکل آئی

بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں کی پنچائت نے لوگوں کو گھروں میں رکھنے کے لیے چڑیل سے رابطہ کر لیا

لوگوں کو گھروں میں بند رکھنے کیلئے چڑیل باہر نکل آئی ۔۔

بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں کی پنچائت نے لوگوں کو گھروں میں رکھنے کے لیے

چڑیل سے رابطہ کر لیا ۔۔ پنچائت نے دو خواتین کو چنا جو ساڑھی پہنے

منہ پر سفید رنگ کی چاک لگائے پاؤں میں پائل باندھ کر رات میں گلیوں پر گشت کرتی ہے۔

تاکہ لوگ خوف سے ہی پر گھروں میں بند رہیں.

%d bloggers like this: