مئی 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈاؤن میں خریداری کرنیوالی خواتین مشکل میں

طارق روڈ کراچی.
جہاں خواتین شاپنگ کر رھی تھیں.پولیس نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی پہ دوکان کو سیل کردیا .
یہ خواتین دوکان کے گودام میں چھپ گئی تھیں .پولیس کے جانے کے بعد بالکونی کے راستے باھر آئیں

%d bloggers like this: