مئی 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یونیورسٹی آف لاہور اسلام آباد کیمپس کی سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل کا سلسلہ وار چوتھا سالانہ پروگرام

دو دن قبل یونیورسٹی آف لاہور اسلام آباد کیمپس کی سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل میں سلسلہ وار چوتھا سالانہ پروگرام سرائیکی نائیٹ اور سالانہ کیبینٹ شفٹنگ کا انعقاد کیا گیا.

جس میں اسلام آباد، راولپنڈی کی تمام سرائیکی کونسلز اور سرائیکی دھرتی کے عظیم شاعر جناب مخمور قلندری صاحب نے شرکت کی.











سرائيکی سٹوڈنٹ کونسل يونيورسٹی آف لاہور اسلام آباد کيمپس کی  نو منتخب کابینہ

چئيرمين: اسفند علی
جنرل سکيرٹری : ارباب جوئيہ
سئينير وائس چئيرمين : دارین علی عمرانی
وائس چئيرمين : کليم بلوچ
جوانٹ سکرئيٹری : حنظلہ بلوچ
فاننس سکريٹری: حسيب زاہد
ڈپٹی فاننس سکر يٹری : منہال حسن
کلچرل سکريٹری: عثمان بيل خيل
سٹيج سکريٹری : داور علی
سپورٹس سکريٹری : شہير آرش
ہيڈ ايونٹ منيجمنٹ : خضر گل
انفارميشن سکريٹری: منہا س يحیا

%d bloggers like this: