اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

کرونا وائرس کو چین تک محدود رکھنے کے مواقع کم سے کم ہو رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

کرونا وائرس کو چین تک محدود رکھنے کے مواقع کم سے کم ہو رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

چین سے باہر مریضوں کی تعداد کم ہونے کے باوجود تشویشناک ہے،

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2619 ہو گئی

مجوعی طور پر دنیا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 79000 سے زیادہ ہو چکی ہے

جنوبی کوریا میں 600، اٹلی میں 152 اور ایران میں 43 مریضوں کی تصدیق

%d bloggers like this: