مئی 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر 3 فروری کو ملائشیا جائیں گے

وزیراعظم عمران خان ملائشیا کے 2 روزہ سرکاری دورے پر 3 فروری کو ملائشیا جائیں گے

اسلام آباد:

وزیراعظم عمران خان ملائشیا کے 2 روزہ سرکاری دورے پر 3 فروری کو ملائشیا جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلٰی سطح کا وفد بھی ملائشیا روانہ ہوگا،

پاکستان اور ملائشیا کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات 4 فروری کو ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان اور ڈاکٹر مہاتیر محمد میں ون آن ون ملاقات بھی ہوگی،

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہوگی۔

%d bloggers like this: