مئی 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ،میکانگی روڈ پر دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

دھماکے میں سیکورٹی فورسسز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

کوئٹہ،

میکانگی روڈ پر دھماکہ،دھماکے میں سیکورٹی فورسسز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

دھماکے میں 2 افراد جاں بحق،سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

دھماکے کے بعد قریبی دکانوں میں آگ لگ گئی،دکانوں میں لگی آگ پر قابو پالیا،چیف فائر آفیسر

%d bloggers like this: