مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عراق کے علاقے عین الاسد میں امریکی فضائی اڈے پر حملہ

ایرانی القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی عراق میں راکٹ حملے میں ہلاکت کے بعد غیر مصدقہ اطلاعات آ رہی ہیں ک

ایرانی القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی عراق میں راکٹ حملے میں ہلاکت کے بعد غیر مصدقہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ عراق میں امریکہ کی سب سے بڑہ ملٹری بیس عین الاسد پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔

نیو یارک ٹائمز کی صحافی فرناز فسیحی کے مطابق عراق میں امریکہ کی سب سے بڑی بیس عین الاسد پر بیلسٹک میزائل حملوں کی غیر مصدقہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

%d bloggers like this: