مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنوں:بیٹے کی فائرنگ سے ماں باپ جاں بحق

تھانہ میریان کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ,

ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ,میاں بیوی جاں بحق

تھانہ میریان کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ,

میاں بیوی جاں بحق, دونوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

واقعہ بیٹے کی فائرنگ سے رونما ہوا ہے

وجہ عداوت معلوم کی جارہی ہے پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

%d bloggers like this: