مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور کی سڑکوں پر تبدیلی سرکار کا جنازہ

پشاور کی سڑکوں پر پی ٹی آئی حکومت کا جنازہ

پشاور : سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور فیس بک پر ایک ایسا وڈیو کلپ وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ کچھ لوگ احتجاج کررہے اور انہوں نے ایک جنازہ بھی اٹھا رکھاہے۔

احتجاج کرنے والوں نے بتایا کہ وہ پشاور کے تاجر ہیں اور انہوں نے پی ٹی آئی سرکار کا جنازہ اٹھارکھاہے۔

ایک تاجر نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کا جنازہ اکتیس اکتوبر کو مولانا فضل الرحمان پڑھائیں گے۔

%d bloggers like this: