ٹاپ سٹوری

اس وقت کی سب سے بڑی خبر

آزاد کشمیر: زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کی تصویر کہانی

پاکستان سمیت آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 20افراد جاں بحق اور 300سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے متاثرہ علاقوں کی فضا سے لی گئی تصاویر بھی جاری کی  گئی ہیں۔